ہیبا سعدیہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں پہلی حجابی ریفری ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا

فوٹو:فائل ویلنگٹن:ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں فلسطین سے تعلق رکھنے والی ہیبا سعدیہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں پہلی حجابی ریفری ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ہیبا سعدیہ نے ویمنز اے ایف سی کپ، ایشین کپ کے علاوہ ورلڈکپ کوالیفائرز اور 2020 ٹوکیو اولمپکس…

نگران پنجاب حکومت کا پنجاب کی بیوروکریسی کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

فوٹو:فائل لاہور:نگراں پنجاب حکومت نے صوبے کی بیوروکریسی کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی نگراں حکومت نے تمام ایڈیشنل کمشنراور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کیلئے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

جناح ہاوٴس حملہ، نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل ،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار…

فوٹو:فائل لاہور: جے آئی ٹی نے نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرلی۔دوران تفتیش ڈیجیٹل شواہد ، موبائل ویڈیوز ، کلوزسرکٹ فوٹیجز ، موبائل رابطے ثابت ہوگئے۔جناح ہاوٴس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت…

چیئرمین پی ٹی آئی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ، ضمانت میں توسیع مل گئی۔

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین تحریک انصاف انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے جہاں انہیں ضمانت میں توسیع مل گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جج عبہر گل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جناح ہاوٴس حملہ سمیت 5 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع…

جنت مرزا کے بعد ان کی بہن کی منگنی بھی ٹوٹ گئی

فوٹو:فائل لاہور:پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کے بعد ان کی بہن علشبہ کی منگنی بھی ٹوٹ گئی۔ان کے منگیتر نے رشتہ ختم کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ جنت مرزا کی بہن اور مشہور ٹک ٹاکرعلشبہ انجم کی منگنی عفان ملک سے خوب دھوم دھام سے ہوئی تاہم…

بھارت کے مقبول اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

فائل:فوٹو امرتسر: بھارت کے مقبول اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ان کی شاندار ادکاری پر ان کوخوب دادتحسین پیش کیا۔ بھارتی اداکار ایمی ورک نے سوشل میڈیا پر اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا…

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی

فوٹو: فائل نیویارک:امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی۔بگولوں نے درجنوں گھر ملیا میٹ کر دیے، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے طوفان نے 32 کلو میٹر رقبے پر تباہی مچائی ۔ خبر ایجنسی کے مطابق موسلا دھار بارشوں سے…

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جناح ہاوٴس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع 

فوٹو:فائل لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی جناح ہاوٴس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 اگست تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں وائس چیئرمین پی ٹی ا?ئی شاہ محمود قریشی اور اسد عمر…

مذہبی جذبات بھڑکانے، اشتعال انگیزی کے رویے دنیا کے امن کے لئے مہلک ہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مذہبی جذبات بھڑکانے، اشتعال انگیزی، دہشت گردی اور تشدد پر اکسانے کے یہ رویے دنیا کے امن کے لئے مہلک ہیں، یہ…

فوجی عدالتوں میں کیس،وفاقی حکومت نے ملٹری کورٹ فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دینے کیلئے ایک ماہ کا وقت…

فوٹو:فائل اسلام آباد:سپریم کورٹ میں عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف کیس،وفاقی حکومت نے ملٹری کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق دینے کیلئے ایک ماہ کا وقت مانگ لیا، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ عدلیہ کی آزادی کو نظام عدل…