چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، محسن نقوی

فائل:فوٹو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے چینی تصور سے پوری طرح متفق ہیں، چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔وفاقی وزیر داخلہ اور چینی سفیر کے درمیان ملاقات کے…

جمہوریت کا اصول ہے ہارو تو شکست تسلیم کرو، الیکشن میں ہار مانتی ہوں،کملا ہیرس

فائل:فوٹو واشنگٹن :ڈیموکریٹک صدارتی امیدار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ ہمیں الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے چاہئیں، الیکشن میں ہار مانتی ہوں۔ الیکشن میں شکست کے بعد خطاب میں کملا ہیرس نے کہا ہے کہ جمہوریت کا اصول ہے ہارو تو شکست تسلیم کرو، جمہوریت…

کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی،نادیہ خان

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ بتا دی۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اْنہوں نے کم عمری میں ہونے والی اپنی پہلی شادی…

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے

فائل:فوٹو لندن: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن پہنچ گئے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مفتی راشد سومرو اور مفتی ابرار بھی لندن پہنچے، مولانا فضل الرحمان کا ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچنے پر ہائی…

وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی الیکشن جیتنے پرٹرمپ کو مبارکباد

فائل:فوٹو اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی الیکشن جیتنے پرٹرمپ کو مبارکباد،شہبازشریف نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں دوسری بار کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹویٹرپیغام میں…

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد دنیا بھر میں جنگیں ختم کرانے کا اعلان

فوٹو : فائل فلوریڈا :ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدارتی انتخاب جیتنے کے بعد دنیا بھر میں جنگیں ختم کرانے کا اعلان، کہا امن ترجیح ہے امریکہ سمیت دنیا بھر میں امن چاہتے ہیں. کامیابی کے بعد فلوریڈا میں کنونشن سینٹر میں اپنے حامیوں، پارٹی رہنماؤں…

مثبت اشاریے حکومت کی موٴثر پالیسیوں کے ثمرات ہیں، محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اصلاحات کے ایجنڈا پر عمل پیرا ہیں، معیشت میں نجی شعبے کا اہم کردار ہے۔ معاشی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد…

ہم نے تاریخ رقم کردی سنہری دور کا آغاز ہونے والا ہے،ٹرمپ کا فاتحانہ خطاب

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیت کے بعد عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے تاریخ رقم کردی۔ سنہری دور کا آغاز ہونے والا ہے۔ ایک بار پھر امریکا کو عظیم، محفوظ، مضبوط اور خوشحال بنانے کا وقت آگیا۔ ڈونلڈ…

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب جیت لیا، کملا ہیرس کو شکست، جیت کا جشن جاری

فوٹو : فائل نیویارک : ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب جیت لیا، کملا ہیرس کو شکست، جیت کا جشن جاری ہے اور امریکی عوام سالوں تک جھوٹے مقدمات اور ریاستی جبر سہنے والے ٹرمپ کو جتوا کر سڑکوں پر جشن منا رہے ہیں. امریکی صدر کے انتخاب کیلئے…

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیر دفاع یووگیلنٹ کو برطرف کر دیا

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے وزیر دفاع یووگیلنٹ کو برطرف کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یووگیلنٹ کی جگہ اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز کو ملک کا نیا وزیر دفاع نامزد…