انگلینڈ نے پاکستان کو3وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
مانچسٹر: انگلینڈ نے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔
میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا جب انگلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز کا ہدف حاصل کر لیا ، تاہم کم سکور کے باعث شروع سے!-->!-->!-->…