عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوط کردار ادا کر رہا ہے عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 مختلف ممالک…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کاپیر کو ملاقات نہ کروانے کی صورت میں اٹک جیل کے سامنے بیٹھنے کا…

فائل:فوٹو چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مختلف ذرائع سے چیئرمین پی ٹی آئی کو ملک کو چھوڑنے کا کہا گیا تاہم چیئرمین پی ٹی آئی کا جواب تھا کہ کوئی اپنا گھر بھی چھوڑتا ہے۔ انہوں نے پیر کو بھائی سے ملاقات نہ کروانے کی…

عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی، عدالت میں شیم شیم کے نعرے

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز کی عدم پیشی کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی، عدالت میں شیم شیم کے نعرے ۔جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ ہم بھی ٹرائل…

عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے، 10 منٹ سے لفٹ نہ کھل سکی، دیگر وکلاء بھی اندر بند ہیں. معاون وکیل سوزین جہاں اور دیگر وکلاء کا لفٹ کے باہر…

جیل میں عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرات ہیں، بشریٰ بی بی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ جیل میں عمران خان کی زندگی کو سنگین خطرات ہیں۔ 70 سالہ شخص کی گرتی صحت ان کی زندگی کے لیے سنگین خطرہ ہے، سپریم کورٹ نوٹس لے۔۔ سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے اپنے…

سی ڈی اے کو 100سے زائد گاڑیوں کے شورومز ڈی سیل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے کو سو سے زائد گاڑیوں کے شورومز ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس بابر ستار نے 25 کار شو رومز مالکان کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ کار شو روم مالکان کے وکلا نے دلائل دیے کہ کار ڈیلرز کا کاروبار…

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

فائل:فوٹو کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت…

شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ، مزید 3 دن کے لیے ایف آئی اے کے حوالے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے عدالت نے مزید 3 دن کے لیے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ…

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، دو لاکھ ڈالر مچلکے جمع کرانے کے بعد ضمانت پر رہا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے کیس میں گرفتاری دے دی۔ٹرمپ کی جانب سے دو لاکھ ڈالر مچلکے جمع کرانے کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ…

صدرِ مملکت الیکشن کمیشن کے مضبوط موٴقف کے سامنے کوئی کارروائی کرنے کے مجاز نہیں،کنور دلشاد

فائل:فوٹو الیکشن کمیشن کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد کاکہناہے کہ صدرِ مملکت الیکشن کمیشن کے مضبوط موٴقف کے سامنے کوئی کارروائی کرنے کے مجاز نہیں الیکشن کمیشن کا موٴقف آئین اور قانون کے مطابق درست ہے الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ میں…