صحافی عمران ریاض خان تقریباً 4 ماہ بعد بازیاب، اپنے گھر پہنچ گئے
فائل:فوٹو
سیالکوٹ: صحافی عمران ریاض خان تقریباً 4 ماہ بعد بازیاب، اپنے گھر پہنچ گئے ۔ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔
عمران ریاض خان کو 9 مئی…