شیریں مزاری کانام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر تحریری جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماء شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر نگران حکومت سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایات جاری کر دیں ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس…

جرمن میوزیم کے ملازم نے اصلی پینٹگز کو جعلی سے بدل کر فروخت کرڈالا

فائل:فوٹو میونخ: جرمن میوزیم کے ایک سابق ملازم کو حال ہی میں مبینہ طور پر متعدد پینٹنگز کو جعلی کاپیوں کے ساتھ تبدیل کرنے اور اصلی پینٹنگز کو فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے پرائیویسی کے سخت…

دوسرے وارم اپ میچ میں پاکستان نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا سے بھی ہار گیا

فائل:فوٹو حیدرآباد: بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں پاکستان نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا سے بھی ہار گیا، ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان کو 14 رنز سے شکست ہوئی۔ بھارت کے شہر…

بھارتی دہشتگردی کے خلاف لندن میں سکھوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

فائل:فوٹو لندن:سکھ فار جسٹس کے زیرِ انتظام بھارتی دہشتگردی کے خلاف لندن میں سکھوں نے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے کہا کہ بھارت زیادہ دیر سکھوں کو غلام بناکر نہیں رکھ سکتا سکھ اپنی جانیں قربان کر دیں گے مگر وہ خالصتان تحریک…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ وزارت قانون و انصاف نے این او سی جاری کردیا۔ وزارت قانون نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت جیل میں کرنے کا این او سی جاری کردیا۔ کل…

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہو گئے۔تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سیکورٹی اور تحفظ فراہمی سے متعلق بشری بی بی کی درخواست پر اعتراضات دور

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں سیکورٹی اور تحفظ فراہم کرنے کی بشری بی بی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرتے ہوئے کیس 5 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ عدالت…

فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس ، بریت کی درخواست پر نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 اکتوبر کو دلائل طلب کرلئے ہیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے…

سپریم کورٹ اگر ایک ہی کیس سننے کو بیٹھ گئی تو دیگر کیسز متاثر ہوں گے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو  اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت  کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جنگ کا لفظ بہت معنی خیز ہے، کچھ کہتے ہیں کہ اختیار پارلیمنٹ کا ہے اور کچھ طبقے کہتے ہیں پارلیمنٹ کا نہیں ہے،…

امریکا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت کی گئی اور دھماکوں سے متاثرہ خاندانوں سے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں…