گڈٹوسی یو آل مائی فرینڈز،چیف جسٹس کا آخری کیس کے دوران وکلاء سے مکالمہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کورٹ روم میں آخری کیس کے دوران وکلاء سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ”گڈٹو سی یو آل مائی فرینڈز“۔ اللہ کا شکرگزار ہوں کہ جس نے مجھ سے ملک اور انصاف کے لیے خدمت لی، اللہ کے لیے اپنا…

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار، کیسز بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست قابل سماعت قرار دے دیں۔عدالتی فیصلے میں کہاگیا ہے کہ نیب ترامیم کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار دی جاتی ہے، 500 ملین کی حد تک کے ریفرنس نیب…

سارہ شریف قتل کیس ، تینوں ملزمان پر فرد جرم عائد ،آج عدالت پیش کیاجائے گا

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ میں 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کیس میں والد، سوتیلی ماں اور چچا پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تینوں کو آج گلڈ فورڈ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، دو روز قبل مقتولہ سارہ کے والد عرفان شریف، سوتیلی ماں بینش بتول…

طورخم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا،آمدورفت بحال

فائل:فوٹو پشاور :افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد طورخم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں، آمدورفت کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے،…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ چوہدری پرویزالہٰی سے دوران ریمانڈ کچھ برآمد نہیں ہوا، ایف آئی آر میں بھی وہ نامزد نہیں ہیں۔ انسداد…

فواد چوہدری پر سر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر سرکاری ملازمین کو بغاوت پر اْکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔ فواد چودھری اپنے وکیل فیصل فرید کے ہمراہ جج طاہر…

ہمیں پاکستان کو حقیقی آزادی دینے کیلئے مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرانا ہوگا،مشعال ملک

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک کاکہنا ہے بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہا ہے، دنیا کو اس کا نوٹس لینا چاہئے۔ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آبادمیں "پہچان پاکستان" کی…

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی…

مستونگ میں سڑک کنارے دھماکا ،حافظ حمد اللہ سمیت پانچ افراد زخمی

فائل:فوٹو کوئٹہ :بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں جے یوآ رہنما و ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ، حافظ حمد اللہ…

میکسیکو میں عجیب الخلقت خلائی مخلوق جیسی لاشوں کی دریافت

فائل:فائل دو چھوٹی عجیب ساخت کی حامل لاشوں کو میکسیکو سٹی کی کانگریس میں سیاست دانوں کے سامنے پیش کیا گیا جس کے بارے میں دعویٰ ہے کہ یہ دوسری دنیا کی خلائی مخلوق ہیں۔ میکسیکو سٹی: میکسیکو میں دو چھوٹی عجیب ساخت کی حامل لاشوں کو میکسیکو…