نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کا تیسرا میچ بھی جیت لیا،بنگلہ دیش کو شکست دی
فوٹو: سوشل میڈیا
چنئی: نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کا تیسرا میچ بھی جیت لیا،بنگلہ دیش کو شکست دی ورلڈکپ کے11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کی۔
بھارت کے شہرچنئی میں کھیلے گئے میچ میں…