افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا
فوٹو :فائل
کابل(ویب ڈیسک)امریکہ نے طالبان کے ساتھ دوحہ میں طے پانے والے افغان امن معاہدے کے عین مطابق افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء شروع کر دیا گیا ہے۔
افغان امن معاہدے کے مطابق 135 دن کے اندر افغانستان میں اپنی فوج کو 12 ہزار!-->!-->!-->!-->!-->…