میر شکیل الرحمان کو جسمانی ریمانڈ کیلئے عدالت پیش کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) روزنامہ جنگ وجیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو نیب نے گزشتہ روز غیر قانونی اراضی کیس میں گرفتارکیا تھا ،نیب نے جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لیے میر شکیل الرحمٰن کو آج احتساب عدالت میں پیش

ٹرمپ نے برطانیہ کے سوا 26 یورپی ممالک پر امریکہ کے سفر پر پابندی عائد

ویب ڈیسک اسلام آباد : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس، جرمنی، یونان سمیت 26 یورپی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں اور ان ممالک کے باشندوں کو امریکا کا سفر کرنے سے روک دیا ہے۔ امریکی صدر نے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام کورونا وائرس

حکومت اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کر دے، سپریم کورٹ

ویب ڈیسک اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ 2015 سے بند پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہیں کیوں دی جا رہی ہیں حکومت تمام ملازمین کو فارغ کرے۔ چیف جسٹس نے یہ ریمارکس سپریم کورٹ میں پاکستان اسٹیل ملز

نیشنل سٹیڈیم میں جر اثیم کش اسپرے کر دیا گیا،شائقین کیلئے سخت ہدایات جاری

ویب ڈیسک کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ایس ایل کے آج کے میچ کیلئے شائقین سے اپیل کی ہے کہ نزلہ اور بخار میں مبتلا افراد میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ جائیں جبکہ وزیرِ اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایران اور چین کا سفر کرنے

طالبان نے قیدیوں کی مشروط رہائی مسترد کردی، امن معاہدہ ٹوٹنے کا خدشہ

ویب ڈیسک کابل: امریکہ طالبان امن معاہدہ پر امریکہ کی جانب سے عملدرآمد شروع ہو چکا ہے جبکہ افغان صدر کی مشروط رہائی نے معاہدے کو خطرات سے دوچار کر دیا، طالبان نے ساتھیوں کی مشروط رہائی مسترد کر دی ہے جس کے بعد امن معاہدہ ٹوٹنے کا خدشہ

قلندرز اور کنگز آج کراچی میں زور آزمائیں گے، ٹریفک پلان بھی جاری

فوٹو :فائل کراچی(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز اور کراچی کنگز آج شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹورنامنٹ میں اپنی بقاء کیلئے ایڑ چوٹی کا زور لگائیں گے. ملتان، لاہور ،راولپنڈی کے مقابلوں کے بعد آج سے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم آباد ہو جائے گا،

شہداء ہزارہ کنونشنز کا اعلان، مقدمہ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا، سردار یوسف

ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صوبہ ہزارہ تحریک کے چئیرمین اور سابق وفاقی وزیر مذھبی امور سردار محمد یوسف اور چئیرمین سینٹ قائمہ کمیٹی سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا کہ صوبہ ہزارہ کامقدمہ ایک بار پھر عوام کی عدالت میں آ گیا ہے۔ایک کروڑ ہزارے

امریکہ نے دہشتگرد تنظیم کے خاتمہ کیلئے طالبان کی مدد کی، امریکی کمانڈر

ویب ڈیسک اسلام آباد :امریکی کمانڈر نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان سے دہشت گرد تنظیم کے خاتمے کے لیے امریکا کی طرف طالبان کو مدد فراہم کی گئی. امریکی کانگریس میں سماعت کے دوران جنرل میکنزی نے بتایا کہ صوبے ننگر ہار کے جنوب میں

افغان صدر نے 1500 طالبان کی مشروط رہائی کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک کابل: امریکہ اور طالبان معاہدہ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی مشروط منظوری دے دی۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے امریکا طالبان امن معاہدے کے

پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید

فوٹو: پی اے ایف اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ حادثے میں پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید ہو گئے ہیں۔ طیارہ کا حادثہ بدھ کی صبح تقریباً 10 بج کر 55 منٹ پر