ایرانی صدارتی انتخابات، احمدی نژاد اور علی لاریجانی کے کاغذات نامزدگی مسترد
تہران(ویب ڈیسک)ایران کے صدارتی انتخابات میں حیرت انگیز طور پر سابق ایران اسپیکر علی لاریجانی اور سابق صدر محمود احمدی نژاد کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے ہیں۔
ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات 18جون کو ہونے ہیں صدارتی انتخاب کیلئے!-->!-->!-->…