منی لانڈرنگ کیس, شریف خاندان کی خواتین کے طلبی کے نوٹس منسوخ
لاہور(ویب ڈیسک) شہباز شریف کی اہلیہ اور دونوں صاحبزادیوں کی نیب طلبی کے نوٹس چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے منسوخ کردیئے ، شریف فیملی کی خواتین کو سوالنامے ارسال کرنے کی ہدایت۔
نیب اعلامیہ کے مطابق جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب!-->!-->!-->…