ترک فضائیہ بھی یوم پاکستان پر فضائی کرتب دکھائے گی
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترک ائیر فورس کی خلا باز ٹیم یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر پاکستان کی فضاوں میں انوکھے انداز میں جلوہ افروز ہو گی۔
ترکی کے قومی دفاعی وزیر کے مطابق ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے۔ وزیر نے سماجی!-->!-->!-->!-->!-->…