پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا جیون ساتھی بن گئے

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا بالاآخر گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں اپنے…

ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہرکو اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے سابق شوہر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی جا رہے تھے کہ ایف آئی اے نے خاور…

صحافی عمران ریاض خان تقریباً 4 ماہ بعد بازیاب، اپنے گھر پہنچ گئے

فائل:فوٹو سیالکوٹ: صحافی عمران ریاض خان تقریباً 4 ماہ بعد بازیاب، اپنے گھر پہنچ گئے ۔ڈسٹرکٹ پولیس نے اپنے ٹویٹر، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پیج پر عمران ریاض خان کی بازیابی اور گھر منتقلی بارے پوسٹ آویزاں کردی۔ عمران ریاض خان کو 9 مئی…

عمران خان کے بغیر بھی ملک میں شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، نگران وزیراعظم

فوٹو:فائل نیو یارک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر بھی ملک میں شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک کے انتخابی عمل میں فوج کی مداخلت کے الزامات مضحکہ خیز اور بے بنیاد…

2مقتولہ بیٹیاں 2 باپ، نور مقدم کا والد بھی پریس کانفرنس پر مجبور ہوگیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: انصاف کب ملے گا؟ 2مقتولہ بیٹیاں 2 باپ، نور مقدم کا والد بھی پریس کانفرنس پر مجبور ہوگیا، وفاقی دارالحکومت میں لڑکی کے قتل کی مشہور لرزہ خیز واردات مقتولہ نور مقدم کے والد کو بھی انصاف کیلئے پریس کانفرنس کرنا پڑ گئی،…

عمران خان کے بغیرکوئی بھی الیکشن غیرآئینی اورغیرقانونی ہوگا، تحریک ا نصاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کیا ہے اور واضح کیاہے کہ عمران خان کے بغیرکوئی بھی الیکشن غیرآئینی اورغیرقانونی ہوگا، تحریک ا نصاف کی طرف سے کہا گیاہے کہ عوام ایسے کسی غیر اخلاقی الیکشن کو قبول نہیں…

دنیا کے کم آبادی والے26 ممالک سے زیادہ افغانی پاکستان میں موجود

  اسلام آباد: دنیا کے کم آبادی والے26 ممالک سے زیادہ افغانی پاکستان میں موجود ہیں،اورپاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے۔ اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کے جون 2023 تک کے اعداد و…

بجلی میٹرز کی تنصیب میں تاخیرسے بچنےکےلے خود کارنظام متعارف

فوٹو: اے ایف پی اسلام آباد: بجلی میٹرز کی تنصیب میں تاخیرسے بچنےکےلے خود کارنظام متعارف کرایا جارہا ہے اور اب صارفین کوبجلی کمپنیوں کے دفتروں کے چکرنہیں کاٹنے پڑیں گے۔ پاکستان میں بجلی میٹرز کی تنصیب میں مہینوں کی تاخیر کے حوالے سے…

جناح ہاوس حملہ کیس،پی ٹی آئی کی صنم جاوید سمیت 9 کارکوں کی ضمانتیں منظور

فوٹو: فائل لاہور:جناح ہاوس حملہ کیس،پی ٹی آئی کی صنم جاوید سمیت 9 کارکوں کی ضمانتیں منظور،لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہا کرنے کاحکم دے دیا۔ جناح ہاؤس حملہ کیس میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل سمیت 9 پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں…

انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی ،امیدواروں کو قوانین میں جکڑ دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی ،امیدواروں کو قوانین میں جکڑ دیا گیا ، الیکشن کمیشن نے شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی، ترمیم شدہ رولز پر 15 روز میں اعتراضات دائر کیے جا سکیں گے۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز کی 18…