چیئرمین پی ٹی آئی نے 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن،توشہ خانہ کیس فیصلوں کو چیلنج کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئر مین تحریک انصاف نے 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت سے عدم حاضری پرضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کے فیصلوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست پر فیصلے تک عبوری ضمانت دینے کی…