ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی ،شہری پریشان

فائل:فوٹو لاہور: ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق نادرا کے پاسپورٹ دفاتر سے منسلک سسٹم میں فنی خرابی ہوئی ہے، فنی خرابی کے باعث ملک بھر کے…

سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے،چیئرمین پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل کا حل ہیں۔ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔ سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا سے گفتگو کرتے…

اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں…

علی وزیر کی دہشت گردی مقدمہ کے اخراج کی درخواست پرفریقین کو نوٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم این اے علی وزیر کی دہشت گردی کے مقدمے کے اخراج کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے علی وزیر کی درخواست پر سماعت کی۔…

گوگل کا پوڈکاسٹ فیچر ختم کرنے کے بعد ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے چند روز قبل پوڈکاسٹ فیچر ختم کرنے کے اعلان کے بعد ایک اور فیچر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ورک اسپیس پر شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق کمپنی نے وائٹ بورڈنگ ایپ جیم بورڈ کو 2024 کے آخر میں…

سائفر کیس ، چالان کی نقول فراہمی موخر ، آئندہ تاریخ پر چالان کی نقول تقسیم ہوں گی،عدالت

فائل:فوٹو راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ میں سائفر لیک کیس کی سماعت کے دوران کیس چالان کی نقول فراہمی موخر کر دی گئی۔ عدالت نے کہا کہ آئندہ تاریخ پر چالان کی نقول تقسیم ہوں گی۔ سینٹرل جیل اڈیالہ میں پہلی مرتبہ سائفر لیک کیس کی سماعت…

 اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور:لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاوٴس جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی…

ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی کی آفیشل تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔  اداکارہ کی شادی کے حوالے سے مختلف ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور اب ماہرہ نے خود ہی مداحوں کو آگاہ کرنے…

عرفی جاوید نے پوشیدہ انداز میں منگنی کر لی

فائل:فوٹو بھارتی میڈیا پر معروف اداکارہ و فیشن ماڈل عرفی جاوید کی منگنی سے متعلق زیرِ گردش ہیں۔ منفرد، بولڈ اور مختصر کپڑے پہننے کے سبب شہرت رکھنے والی متنازع اداکارہ عرفی جاوید کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تصویریں وائرل ہوئی ہیں۔ اِن…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر کا نے کہا پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…