پاکستان نے او آئی سی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے او آئی سی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے۔…

پولیس کا جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ ، داماد سمیت گھر کے ملازمین گرفتار

فائل:فوٹو ملتان: پولیس نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر داماد سمیت گھر کے ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ان کی رہائش گاہ پر تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کے دوران…

شیخ رشید کی اڈیالہ جیل میں طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل

فائل:فوٹو راولپنڈی: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اسیر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو آر آئی سی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ آر…

‘حصول اقتدار’ واحدمنشور

مظہر عباس "الیکشن ولیکشن" میں کہاں پڑگئے آپ، انتخابات ہورہے ہوتے تو ’منشور‘ بھی آتے زور و شور سے انتخابی مہم بھی چل رہی ہوتی، بحث مباحثے کی فضا بھی نظر آرہی ہوتی۔ ابھی تو میاں صاحب نے ایک جلسہ ہی کیا اور ’ذاتی مصروفیت‘ کے باعث دوسرا…

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف تو افواج پاکستان لڑ سکتی ہیں مگر دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کا تعاون ضروری ہے، سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے کا…

شاہ خاور نے قائم مقام پی سی بی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا

فائل:فوٹو لاہور: شاہ خاور نے قائم مقام پی سی بی چیئرمین کا چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق نامزد چیئرمین پی سی بی محسن نقوی فی الحال بطور ممبر گورننگ بورڈ کام کریں گے، شاہ خاور بورڈ کے انتخابات تک قائم مقام چیئرمین کے فرائض انجام دیں گے۔…

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاوٴنڈ اور توشہ خانہ نیب کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی نیب کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت…

نگران وزیراعظم کو عہدہ سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مقسط سلیم ایڈووکیٹ کی…

جلاوٴ گھیراوٴ کیس ، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

فائل:فوٹو لاہور: جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں مراد سعید، واثق قیوم، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان کو عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں راحت بیکری کے باہر جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مراد سعید…

حماد اظہر گرفتاری سے بچ نکلے، پولیس چھاپے میں ساتھیوں کے شور مچانے پر فرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: کور کمانڈر ہاوٴس حملہ کیس میں اشتہاری ملزم قرار دیے گئے پی ٹی آئی رہنماء حماد اظہر گرفتاری سے بچ نکلے، پولیس چھاپے میں ساتھیوں نے شور مچادیا جس پر حماد اظہر فرار ہوگئے۔ نو مئی جناح ہاوٴس حملہ کیس کے اہم اشتہاری تحریک…