غیر شرعی نکاح کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پیش نہ کرنے کی استدعا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف اور بشری بی بی کے غیر شرعی نکاح کیس میں اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پیش نہ کرنے کی استدعا کر دی۔
سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سول جج کو غیر شرعی…