عید میلاد النبیﷺ ،صدر مملکت کا قیدیوں کی سزاوٴں میں کمی کااعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاوٴں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی ہے۔
صدر مملکت نے سزاوٴں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی ہے ، سزاوٴں میں کمی کا اطلاق قتل ،…