سائفر کیس ، ایف آئی اے کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست میں ترمیم کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ایف آئی اے کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست میں ترمیم کی منظوری دیتے ہوئے اسے مقدمہ اخراج کی درخواست میں تبدیل کر دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی روضہ رسولﷺ پر حاضری

فائل:فوٹو مدینہ منورہ : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی روضہ رسولﷺ پر حاضری ،ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔ نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی اور نبی کریمﷺ کے حضور درود و سلام پیش کیا۔ نگراں…

سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے

فائل:فوٹو لاہور:سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے۔ شہباز شریف حال ہی میں 2 مرتبہ لندن گئے تھے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی تھی۔اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورتِ حال اور نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق گفتگو…

اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزا امریکا میں داخلے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو واشنگٹن: جوبائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو امریکی ویزے ویور پروگرام (وی ڈبلیو پی) میں داخل کر رہی ہے جس میں 30 نومبر سے اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی…

ملک کا ہرفرد اس وقت اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے، ہاجرہ یامین

فوٹو فائل لاہور:معروف اداکارہ ہاجرہ یامین کا کہنا ہے کہ ہے کہ کمر توڑ مہنگائی کےباوجود لوگ اس لیے بھی احتجاج کے لیے نہیں نکلتے کہ اس وقت ہر کوئی اپنی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ ہاجرہ یامین حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں، جہاں…

فیض آباد دھرنا کیس،فریقین سے جواب طلب ،حکومت ،پی ٹی آئی ،الیکشن کمیشن نے درخواستیں واپس لے لیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فیض آباد میں دھرنے سے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت، تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے بھی اپنی اپنی درخواست واپس لے لی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں…

پاکستان ٹیم کا بھارت پہنچنے پر شاندار استقبال، ائرپورٹ پر عوام کاسیلاب امڈ آیا

فوٹو: ٹوئٹر حیدرآباد دکن: پاکستان ٹیم کا بھارت پہنچنے پر شاندار استقبال، ائرپورٹ پر عوام کاسیلاب امڈ آیا، جیسے ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ائیرپورٹ پہنچی تو وہاں موجو د حکام اور شائقین کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا. مشن…

قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں کی تعداد 266،حلقہ بندیوں کی فہرست منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں جنرل نشستوں کی تعداد 266،حلقہ بندیوں کی فہرست منظور،الیکشن کمیشن نےعام انتخابات کیلیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست منظورکی ہے،ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کر دی…

2سینئر صحافیوں معید پیرزادہ اور صابر شاہ کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کے 2سینئر صحافیوں معید پیرزادہ اور صابر شاہ کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں ، دونوں کے وارنٹ بغاوت پر اکسانے کے کیس میں جاری کئے گئے۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی واقعات کے…

پنجاب بھر میں آشوب چشم سے تاحال 74ہزار 220مریض رپورٹ

فائل:فوٹو لاہور : پنجاب بھر میں آشوب چشم سے تاحال 74ہزار 220مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر میں 8851 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے آشوب چشم پر گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ آشوب چشم کی علامات…