پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی عائد

فائل:فوٹو کراچی: وزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی۔ ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت اشیاء پاکستان کے راستے افغانستان لیجانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا وزارت تجارت…

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرادیا

فائل:فوٹو احمدآباد: ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو نیوزی لینڈ نے 9 وکٹوں سے ہرادیا، انگلینڈ کی ٹیم تمام تر کوششوں کے باوجود صرف ایک کھلاڑی آؤٹ کر سکا. ینگ صفر پر سیم کرن کی وکٹ بنے اس کے بعد کوئی وکٹ نہ گری، ڈیون کانوے…

9مئی واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کی سربراہی میں ہوئی،عثمان ڈار

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعثمان ڈار نے سیاست اور پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا اورکہا کہ 12 سال پہلے پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے سیاست شروع کی تھی ، 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔ کہا کہ 9مئی واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی…

شاہد خاقان کی ایل این جی،پرویز اشرف کی رینٹل پاور ریفرنس میں طلبی

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور رینٹل پاور ریفرنسز میں سابق وزیراعظم اور موجود اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی طلبی کے نوٹس…

چیئرمین پی ٹی آئی صدرمملکت سے بہت مایوس ہیں ، علیمہ خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف ے چیئرمین کی بہن علیمہ خان کاکہناہے کہ عمران خان اس بات پر مایوس ہیں کہ صدر نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔ ان کا خیال تھا کہ ہمارے صدر کو اتنے اہم وقت اپنی قوم کے لئے کھڑا ہونا چاہیے تھا۔…

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر 9 اکتوبر کو سماعت ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست نمٹا دی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا فیصلہ میں کہاگیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اوپن کورٹ میں…

سیلابی ریلے نے فوجی کیمپ میں تباہی مچادی،23بھارتی اہلکار بہہ گئے

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی ریاست سکم میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں ڈیم ٹوٹ گیا اور سیلابی ریلے نے فوجی کیمپ میں داخل ہوکر تباہی مچادی۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بھارتی فوج کے اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں ۔ غیرملکی خبر رساں…

ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی ،شہری پریشان

فائل:فوٹو لاہور: ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق نادرا کے پاسپورٹ دفاتر سے منسلک سسٹم میں فنی خرابی ہوئی ہے، فنی خرابی کے باعث ملک بھر کے…

سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے،چیئرمین پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل کا حل ہیں۔ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔ سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا سے گفتگو کرتے…

اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے، ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں…