مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے کا منصوبہ زمین بوس

فائل:فوٹو سری نگر:مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے کا منصوبہ زمین بوس ہوگیا،کشمیر میڈیا سروس کی حالیہ رپورٹ نے مودی سرکار کے دعووٴں کا پول کھول دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 5 اگست 2019 سے اب تک 21 ہزار کشمیری جیلوں…

کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور تاریخ رقم کردی

فائل:فوٹو لاہور : پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور تاریخ رقم کردی ، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔ شہروز کاشف نے یہ سنگ میل چین میں " چو ایو" کو سر کرکے عبور کیا ہے، 8188 میٹر بلند چو…

بھارتی میجر نے اپنے ہی افسروں پر گولیاں برسادیں

فائل:فوٹو سری نگر: بھارتی فوج کے میجر نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے تھانہ منڈی، راجوڑی میں اپنے ہی افسروں پر گولیاں چلا دیں، اطلاعات کے مطابق متعدد فوج زخمی ہیں اور کچھ کو یرغمال بھی بنا لیا گیا ہے۔ بھارتی فوجی افسران اپنے ہی ساتھیوں کے دشمن…

پاکستان کا اپنی مرضی سے واپس جانے والے افغانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ

فوٹو فائل اسلام آباد: پاکستان نے اپنی مرضی سے واپس جانے والے افغانیوں کو سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ غیر قانونی افغانیوں کی وطن واپسی کے معاملہ پر پاکستانی حکام کی افغان سفارتخانے کے حکام سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پولیس،…

پاکستان کا ورلڈ کپ میں جیت سے آغاز،نیدرلینڈ کو81رنز سے ہرادیا

فائل:فوٹو حیدر آباد: پاکستان کا ورلڈ کپ میں جیت سے آغاز،نیدرلینڈ کو81رنز سے ہرادیا، نیدر لینڈ کی ٹیم 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 205 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ حیدر آباد کے راجیو گاندھی…

مسجد و مدارس کےلئے اسلام آباد پولیس نے قواعد و ضوابط تیار کرلئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسجد و مدارس کےلئے اسلام آباد پولیس نے قواعد و ضوابط تیار کرلئے،ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق اس حوالے سے تمام مدارس سے رابطے مکمل کرلئے گئے ہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انسداد انتہاء پسندی…

قومی اسمبلی کی پانچ سالہ کارکردگی رپورٹ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پلڈاٹ نے گزشتہ قومی اسمبلی کی پانچ سالہ کارکردگی پر مبنی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے 15ویں قومی اسمبلی نے جمہوریت کو کمزور کیا۔سیاسی جماعتوں کے منتخب نمائندوں نے قومی اسمبلی کو ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے…

پاکستان افغان مہاجرین کے خلاف نہیں بلکہ غیر قانونی مہاجرین کے خلاف کارروائی کررہاہے،ترجمان دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کاکہناہے کہ پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے خلاف نہیں بلکہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے غلط استعمال کے خلاف ہے اورپاکستان صرف افغان مہاجرین نہیں بلکہ تمام غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کارروائی کررہاہے۔ ہفتہ…

فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس،ایم کیو ایم نے بھی درخواست دائر کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان نے بھی سپریم کورٹ میں دائر نظرثانی درخواست واپس لینے کی درخواست دائر کر دی۔ عدالت عظمیٰ میں نظرثانی واپس لینے کی درخواست ایڈووکیٹ آن ریکارڈ…

نگران حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران حکومت نے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کے معاملے میں پیش رفت سامنے آگئی۔وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کے…