آئی ایم ایف نے حکومت سے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ مانگ لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ پر تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں ،حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کو فراہم کردہ رواں مالی سال کی پہلی سہہ کے اعدادوشمار کا جائزہ لیا جارہا ہے آئی…