دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردانہ حملوں میں بے تحاشہ نقصان اٹھایا، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ دہشتگردوں سے لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے حکومتی رہنماوٴں سے بات…

پاکستان کی سکیورٹی میں جوبھی رکاوٹ بنا،ہمیں روکا،اسے نتائج بھگتنا ہوں گے،آرمی چیف

فوٹو: فائل راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو بھی پاکستان کی سیکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام کرنے سے روکے گا، اسے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ سپہ سالار نے کہا پاکستان کی سکیورٹی میں…

بلوچستان میں متحرک دہشتگرد تنظیموں کے خلاف جامع فوجی آپریشن شروع کرنے پراتفاق

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس ہے جس میں بلوچستان میں متحرک دہشتگرد تنظیموں کے خلاف جامع فوجی آپریشن شروع کرنے پراتفاق ہے اوردہشتگردی کے سد باب کا فیصلہ کیاگیا۔ اجلاس کے بعد…

ایزی پیسہ کوشیئرہولڈرز سے 10 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری موصول

فوٹو: پی آر اسلام آباد : ایزی پیسہ کوشیئرہولڈرز سے 10 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری موصول، 2024 کی تیسری سہ ماہی کے شاندار مالی نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ تیسری سہ ماہی میں 3.9 ارب روپے کا منافع حاصل کر لیا۔ مائیکروفنانس بینک پاکستان…

قومی ٹیم کا رواں سال ٹی 20 کرکٹ میں 13 میچز میں شکست کھانے کا بدترین ریکارڈ بن گیا

فائل:فوٹو لاہور: پاکستانی ٹیم کو رواں سال ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 13 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، اس سے قبل کبھی ایسا نہیں ہوا۔ سال 2022 میں بھی پاکستانی ٹیم کو 12 شکستوں سے دوچار ہونا پڑا تھا، 2010 میں بھی 12 شکستیں قومی کرکٹ ٹیم…

موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: موسم سرما کے دوران وفاق کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مارننگ شفٹ میں تمام سکول صبح…

پی ٹی آئی کے لوگ اپنے بچوں کو باہر کیوں نہیں لے کر آتے،فیصل واوڈا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے کوئی مخلص نہیں ہے 5 سے 7 ہزار لوگ مشینری لا کر وفاق پر چڑھائی کی بات کررہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے لوگ اپنے بچوں کو باہر کیوں نہیں لے کر آتے۔ سیاست میں سب کے بچے…

بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع ، 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے 23 دسمبر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے بشریٰ…

مریم نواز کا طلبہ کو وظائف دینے کے لئے ہونہار سکالرشپ پروگرام لانے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے طلبہ کو وظائف دینے کے لئے 130 ارب روپے کا ہونہار سکالرشپ پروگرام لانے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے کے لئے 68 ہزار سے زیادہ طلبہ نے درخواستیں جمع کروا…

آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس ارسال

فائل:فوٹو اسلام آباد:جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس بھیج دیے گئے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے سعید کھوسہ بنام وزارت پیٹرولیم کیس کی…