Browsing Category

نیشنل

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن کو ایک بار پھرمزاکرات میں اُلجھا دیا

اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن کے سینیٹرز و قومی اسمبلی کے ارکان کی سینیئر قیادت نامزد اپوزیشن لیڈر سینٹ علامہ راجہ ناصر عباس بیرسٹر گوہر سینیٹر لطیف کھوسہ سمیت دیگر ارکان کو اپنے چیمبر میں بلا لیا.

راشد لطیف کے ٹویٹ معاملے پر نجم سیٹھی نے محسن نقوی کاردعمل مسترد کردیا،کچھ غلط نہیں کہا،سیٹھی

سینئر صحافی و اینکرنجم سیٹھی نے سابق کپتان راشد لطیف کے خلاف انکوائری کے فیصلہ پرتنقید کرتے ہوئے کہا تھاکہ تنقید کاراستہ ایسے ہتکھنڈوں سے روکنا درست نہیں جس پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس بیان کو غلط قراردیا تھا

الیکشن کمیشن سہیل آفریدی کی تقریر پر نوٹس لے لیا،ہری پورالیکشن میں فوج تعینات کرنے کی سفارش

سیکریٹری الیکشن کمیشن نے سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری دفاع کو لکھے گئے خطوط میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے چیف ایگزیکٹو کے فعل کی وجہ سے الیکشن کمیشن افسران کی زندگی کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

پہلے یہ طے ہو کہ خواتین پر تشدد ہوا ہے یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : سابق وزیر داخلہ اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہےپہلے یہ طے ہو کہ خواتین پر تشدد ہوا ہے یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ خواتین پر تشدد کا کوئی دفاع نہیں…