قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ سے منظور 6 بلز پر دستخط کر دیئے

فوٹو : فائل  اسلام آباد : قائمقام صدر یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ سے منظور 6 بلز پر دستخط کر دیئے، یہ بل  پیر کو سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور کئے گئے تھے.  سروسز چیفس کی مدت 5 سال ہوگی،قائمقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی…

مسلح افواج کے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5سال،سپریم کورٹ میں 34 ججز کی منظوری

فوٹو : فائل اسلام آباد: مسلح افواج کے تینوں سروسز چیفس کی مدت ملازمت 5سال،سپریم کورٹ میں 34 ججز کی منظوری، قومی اسمبلی اور سینیٹ نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کے بل کی منظوری دے دی. اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے…

جماعت اسلامی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی، درخواست وکیل عمران شفیق کے ذریعے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن وکیل انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن وکیل انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے انتظار پنجوتھا سے متعلق ٹی وی پر دیکھا۔ بہت برا لگا۔ عدالت نے پولیس کو بیان…

بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پرفیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں…

کون بنے گا وائٹ ہاوٴس کانیا مکین؟ امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ،صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ…

فائل:فوٹو واشنگٹن: کون بنے گا وائٹ ہاوٴس کانیا مکین؟ امریکا میں انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ منگل کے روز ہوگی۔ امریکی صدارتی انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، بیلٹ باکسز، پیپرز اور الیکٹرانک ووٹنگ…

بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں آبیدہ ہوگئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔بشریٰ بی بی نے کہاکہ ہمارے وکلاء سمیت تمام وکلاء صرف وقت ضائع کرتے ہیں، جو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے، کسی جج کو نظر نہیں آتا۔ اسلام…

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ،انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیاجبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی…

سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں،جسٹس منصور علی شاہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔ سپریم کورٹ میں سوئی نادرن زائد بلنگ کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس…

حکمرانوں کے آخری دن آگئے ہیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے آخری دن آگئے ہیں، اب کسی کو فریکچر ہوگیا تو کسی کو موشن لگ گئے، سب بھاگ رہے ہیں۔ نو مئی مقدمات کے حوالے سے راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے…