سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج ہلاک ، میجرسمیت 2 جوان شہید
فائل:فوٹو
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجرسمیت 2 جوان شہید ہوگئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی میں انٹیلی…