توشہ خانہ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے سزاکے خلاف متفرق درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے الیکشن کمیشن کی نااہلی کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عدالت سے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل میں ترمیم کر کے ریاست کو فریق…

چیئرمین پی ٹی آئی سے بیٹوں کی ٹیلیفونک بات کروانے کے لئے سپرنٹندنٹ اڈیالہ جیل سے رپورٹ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف سے بیٹوں کی ٹیلیفونک بات کروانے کے لیے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں نئی درخواست پر سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے رپورٹ طلب کرلی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے…

ن لیگ نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی،شہباز شریف

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ نواز شریف معاشی مشکلات کے حل کا ایجنڈا دیں گے، مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ سیاست پر ریاست کو ترجیح دی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے لاہور اور پنجاب ٹریڈرز…

ریحام خان نے شوہر سے بالوں میں مالش کروانے کی ویڈیو شیئر کردی

فائل:فوٹو کراچی :چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف کی سابقہ اہلیہ و میزبان ریحام خان نے شوہر مرزا بلال سے بالوں میں سر پر تیل لگا کر مالش کرواتے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ ریحام خان آج کل کراچی میں موجود ہیں، وہ بیرونِ ملک سے کراچی آئی…

وقت کے آرمی چیف

مظہر عباس ہماری سیاسی تاریخ کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ جو مسائل اور اختلافات سیاستدان خود حل کرسکتے ہیں وہ بھی ’وقت کے آرمی چیف‘ سے حل کروانا چاہتے ہیں اور یہ بات تینوں بڑی سیاسی جماعتوں اور ان کے قائدین کے بارے میں کہی جاسکتی ہے۔ 2009…

لاہور ہائیکورٹ کابڑافیصلہ ،گھر میں گاڑی دھونے جرمانہ عائد کرنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے گھر میں گاڑی دھونے پر 3000 روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شہر میں گاڑی غلط پارک کرنے والوں کو 5000 روپے اور گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 3000 جرمانہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ…

بشریٰ بی بی کی اپنے شوہر کی جیل میں سکیورٹی اور تحفظ کے لیے دائر درخواست پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپنے شوہر کی جیل میں سکیورٹی اور تحفظ کے لیے دائر درخواست پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر…

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو،مزید 63 افراد میں وائرس کی تصدیق

فائل:فوٹو راولپنڈی:پنجاب کے شہر راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پنجاب میں ڈینگی وائرس کی صورت حال دن بہ دن بگڑ رہی ہے جبکہ ڈینگی وائرس سے متاثرہ 8 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ محکمہ…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اساتذہ کا عالمی دن منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں قوموں کے معمار قرار دیے جانے والے اساتذہ کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔استاد وہ ہستی ہوتی ہے جو ایک بچے کو معاشرے میں مقام دلانے کیلئے علم دیتی ہے جس سے وہ بچہ کسی بھی معاشرے میں اونچے مقام تک…

چین کی جوہری آبدوز حادثے کا شکار،55 افراد ہلاک

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کی جوہری آبدوز کھلے سمندر میں اپنے ہی جال میں پھنس کر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے جن میں کپتان اور نیوی کے 21 افسران بھی شامل ہیں۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز نے ملکی انٹیلی جنس کا حوالہ دیتے…