سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع ژوب میں آپریشن،6 دہشتگرد مارے گئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع ژوب میں آپریشن،6 دہشتگرد مارے گئے،سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی.
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر…