عالیہ حمزہ ، صنم جاوید ایک اورمقدمے میں گرفتار

فائل:فوٹو لاہور: پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، میانوالی پولیس صنم…

بابراعظم کو ایک بار پھر کپتان بنانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کو ایک بار پھر کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے بھی بابر اعظم کو کپتان بنانے کی سفارش کی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کپتان کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کاکول میں جاری…

آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں،وزیر خزانہ اورنگزیب

فائل:فوٹو کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کاکہناہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں آئی ایم ایف کے ساتھ بڑے پروگرام کی طرف جا رہے ہیں،وزیر خزانہ اورنگزیب۔بہتر معاشی پالیسیوں کی بدولت جلد معیشت مستحکم ہوگی۔ کراچی…

رفاہ میں داخل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں اپنے کسی یرغمالی کو نہیں چھوڑیں گے،اسرائیلی وزیر اعظم

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے یرغمالی شہریوں کے لواحقین کو یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم رفاہ میں داخل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں اور اپنے کسی یرغمالی کو وہاں نہیں چھوڑیں گے۔ ٹائمز ا?ف اسرائیل کے مطابق یرغمالیوں کے اہل…

پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی کا یوم پاکستان سے متعلق استقبالیہ کاانعقاد

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا یوم پاکستان سے متعلق استقبالیے کا انعقاد کیا گیا۔ناظم الامور سعد احمد وڑائچ کا مزید کہنا تھا کہ دائمی تنازعات اور کشیدگی کا دور ہمارا مقدر نہیں، ماضی سے نکل کر امن و…

عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت سے متعلق حکومت کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خط کے معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔حکومت کا فرض ہے اس معاملے کی چھان بین کی جائے عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت کے حوالے…

توانائی میں کمی کے بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی کھل کر مخالفت کے بعد اب امریکا نے کہا ہے کہ توانائی میں کمی کے بحران سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے…

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

فائل:فوٹو اسلام آباد/ پشاور: اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے شہروں پشاور، باجوڑ، دیر، چترال، رستم اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ صوبے کے مختلف علاقوں میں زلزلہ محسوس ہوا ہے۔ باجوڑ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے…

اسپیکر کے پی اسمبلی نے اجلاس بلا کر حلف نہ لیا تو سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیئے جائیں گے،الیکشن کمیشن

فائل:فوٹو اسلام آباد: خیبرپختونخوا اسمبلی کے نو منتخب ارکان سے حلف نہ لینے کا معاملہ پر الیکشن کمیشن نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، اسپیکر کے پی کے اسمبلی نے اجلاس بلا کر حلف نہ لیا تو صوبے کی حد تک سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیئے جائیں…

اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

فائل:فوٹو راولپنڈی :راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر دو ہفتوں سے جاری پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 12 مارچ کو سیاسی و عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی لگائی تھی۔ جیل…