Browsing Category
ہٹ سٹوری
نوازشریف کا شہباز شریف کو حکومت بنانے کی اجازت دینا بلنڈر تھا،برطانوی جریدہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کا شہباز شریف کو حکومت بنانے کی اجازت دینا بلنڈر تھا،برطانوی جریدہ کی رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف شدید ڈپریشن میں ہیں۔
دی اکنامسٹ نے ایک تجزیے میں لکھا ہے کہ…
سی پیک کیلئے مزید کوئی فنڈز مختص نہیں کئے،آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی گئی
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سی پیک کیلئے مزید کوئی فنڈز مختص نہیں کئے،آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی گئی، یہ دعویٰ انگریزی اخبار ”دی ٹریبیون“ سے وابستہ صحافی شہباز رانا نے کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے.
نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ میں "دی…
آئی ایم ایف دفتر کے سامنے ہونے والا احتجاج درست تھا، عمران خان
فوٹو:فائل
راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے آئی ایم ایف دفتر کے سامنے ہونے والا احتجاج درست تھا، عمران خان کا کہنا ہے فوج مخالف نعرے بازی کا مجھےعلم نہیں ہے۔
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کے بعد…
سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 جوان شہید
فائل:فوٹو
راولپنڈی :شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔جبکہ فورسز کی جوابی کارروائی میں چھ دہشتگردمارے گئے ۔
پاک فوج کے سات جوان مادروطن کادفاع…
سعودی ولی عہد کا شہباز شریف کو فون، وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد،نیک تمناؤں کااظہار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو فون کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی اوران کے لئے نیک تمناؤں کااظہار کیا۔
وزیر اعظم نے ٹیلی فون کال کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کے عہدہ…
حکومت نے آئندہ 15 دن کےلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 دن کےلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا گیا،وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے نرخ برقرار رکھنے پر اکتفا کیا۔
وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ 77…
وزیراعظم شہبازشریف کا کابینہ ارکان کےہمراہ جی ایچ کیوکادورہ
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: وزیراعظم شہبازشریف کا کابینہ ارکان کےہمراہ جی ایچ کیوکادورہ،سول اور عسکری قیادت نے قومی مفادات اور خوشحال و محفوظ پاکستان کیلئے مل کر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل…
قومی اسمبلی،اپوزیشن کا شور شرابہ، 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرارداد منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کے شور شرابے کے دوران 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرارداد منظور کرلی گئی، اس کے علاوہ غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور کی گئی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر…
پاکستان کےانتخابات اور سائفر پرامریکی ایوان نمائندگان میں سماعت مقرر،ڈونلڈ لو کی طلبی
فوٹو: فائل
نیویارک: پاکستان کےانتخابات اور سائفر پرامریکی ایوان نمائندگان میں سماعت مقرر،ڈونلڈ لو کی طلبی، 20 مارچ کو سائفر کے اہم امریکی عہدیدار ڈونلڈ لو ایوان نمائندگان میں طلب کیا گیا ہے وہ محکمہ خارجہ کا موقف بیان کریں گے۔
روزنامہ جنگ…
پی ٹی آئی کاپشاورہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کروٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کاپشاورہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کروٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان ،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ریزروو سیٹس کے بارے میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔
انھوں نے…
حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ ،ضمانت بھی منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے ضمانت بھی منظور کر لی جبکہ عدالت نے پاناما ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کے اشتہاری کا سٹیٹس…
پشاور ہائیکورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں خارج
فائل:فوٹو
پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں خارج کردیں ۔
پشاورہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں دلائل مکمل ہونے پر محفوظ کیاگیا فیصلہ سنادیا ۔
پشاور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی…
سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات ،پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
اسلام آباد کی ایک ، سندھ کی 2 اور بلوچستان کی 3 نشستوں پر انتخاب ہورہا ہے۔ قومی اسمبلی میں مجموعی طور 301 ارکان اسمبلی…
پاکستان اورچین مشترکہ ترقی، خوشحالی کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
فوٹو:شہنوا
اسلام آباد ( شہنوا) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین مشترکہ ترقی، خوشحالی کی جانب گامزن ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان اور چین مشترکہ اقدار کو لے کر چلیں گے۔
چینی صدر شی جن پھنگ نے وزیر اعظم…
پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے،عوام مہنگائی پر باہر نکل آئیں گے، عمران خان
فائل:فوٹو
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف کاکہناہے کہ کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی وکلاء تک سے ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں، الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ہمارا پْرامن احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا…
ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کے خواہاں ہیں،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے معاشی استحکام آئی ایم ایف اور حکومت پاکستان کا مشترکہ ہدف ہے، قرض پروگرام کے ساتھ…
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس، ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو،پشاور ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
پشاور: مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ یہ تو ایسا ہوا ہے کہ مال غنیمت تقسیم ہوتا ہے تو جو چیزیں باقی رہ جاتی ہیں، پہلے والے لوگوں میں دوبارہ تقسیم کر دیتے ہیں۔
سنی اتحاد کونسل کی…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آمین اللہ گنڈا پور کو اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے سے روک دیا گیا
فوٹو: فائل
لاہور: پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آمین اللہ گنڈا پور کو اڈیالہ جیل کا دورہ کرنے سے روک دیا گیا ،حکومت پنجاب کی طرف سے وزیراعلیٰ کے پی کی طرف سے دورہ کے حوالہ سے کی گئی درخواست کے جواب میں انھیں آنے سے روکا ہے۔
پنجاب…
آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کی معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا شیڈول تیار کرلیا گیا جس کے تحت آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 14 مارچ سے پاکستان کے پروگرام کا جائزہ لے…
آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر ہے،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نومنتخب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف پروگرام کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ اپنی تمام تر توانائیاں پاکستان کو درپیش مشکلات کے حل کیلئے استعمال کریں گے۔
اپنے ایک بیان میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب…