سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ مذہب کے بارے میں ہر کیس کا تعلق ریاست سے ہوتا ہے، مذہب سے متعلق معاملات افراد کے ہاتھوں میں نہیں دئیے جاسکتے۔…