مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بنوں میں انسداد دہشتگردی سینٹر پردہشتگردوں کے حملے کی صورتحال پر نظررکھے ہوئے ہیں۔حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس…