ن لیگ نے چودھری پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے چودھری پرویز الہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے چیف وہپ خلیل طاہر سندھو اور دیگر نے اپنے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد واپس لینے کی درخواست سیکرٹری…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کرلی

فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد:معروف ٹی اینکروسابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے تیسری شادی کر لی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان کی جانب سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں…

اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا ،ایک پولیس اہلکار شہید، مبینہ حملہ آور ہلاک

فائل:فوٹو وفاقی دارالحکومت کے علاقے سیکٹر آئی 10 میں بیرونی روڈ پر گاڑی میں دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ 3اہلکار زخمی ہوئے ۔ پولیس نے مبینہ حملہ آور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا خودکش تھا۔…

اب شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں،عائشہ عمر

فائل:فوٹو کراچی: معروف اداکارہ عائشہ عمر نے اس خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ اب وہ بطور ماں زندگی گزارنا چاہتی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی جلد ہوجائے اور ان کے ہاں بچے بھی ہوں۔ ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ جہاں وہ…

چودھری پرویز الٰہی کو عدالت نےبطوروزیر اعلیٰ پنجاب بحال کر دیا

فائل:فوٹو لاہور: چودھری پرویز الٰہی کو عدالت نےبطوروزیر اعلیٰ پنجاب بحال کر دیا،گورنرکاجاری کردہ نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔ گورنر پنجاب کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنے کا لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن…

سلیمان شہباز نے خود کو ایف آئی اے کی خصوصی عدالت میں سرنڈر کردیا

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے خود کو ایف آئی اے کی خصوصی عدالت میں سرنڈر کردیا، جہاں ان کی جانب سے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست اسپیشل…

وزیراعلیٰ پنجاب ڈی نوٹیفائی ، اسمبلی تحلیل معاملہ ،پی ٹی آئی ،ق لیگ کاعدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے اور اسمبلی کو تحلیل کرنے کے خلاف تحریک انصاف اورمسلم لیگ ق نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے پرویز الہیٰ کو…

اب گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا،فواد چوہدری

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر کہا ہے کہ اب گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر کو ریفرنس بھیجا جائے گا۔ گورنر پنجاب کی…

گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیا،صوبائی کابینہ تحلیل ،نوٹیفکیشن…

فائل:فوٹو لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی جبکہ چیف سیکرٹری نے صوبائی کابینہ کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گورنر پنجاب نے وفاقی حکومت، لیگی رہنماوٴں سے مشاورت کے بعد…

گورنر پنجاب کو وزیراعلی پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو لاہور: پی ڈی ایم لیگل کی ٹیم نے گورنر پنجاب کو وزیراعلی پرویز الہی کو برخاست کرنے سے روک دیا گیا۔اگر ضروری قانونی طریقہ کار اختیار نہیں کیا جاتا اور ڈی نوٹی فائی کیا تو عدالت وزیراعلی کو فوری ریلیف دے دے گی ذرائع کے مطابق گورنر…