محسن نقوی کی پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد مکمل کرنے کی ہدایت
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ نئے معاہدے جلد مکمل کرنے کی ہدایت ، محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جتنا جلدی ہوسکے معاہدے مکمل کریں۔
اس ضمن میں پی ایس ایل کی چارٹرڈ فرم کے نمائندوں نے چیئرمین پی…