ملک بھر میں کوروناوائر س سے متاثرہ مزید 3 مریض دم توڑ گئے

46 / 100

فائل:فوٹو

اسلام آباد: ملک بھر میں کوروناوائر س سے متاثرہ مزید 3 مریض جان کی بازی ہارگئے

قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 8 ہزار815 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 55 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔

این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دووران کورونا سے متاثر مزید3 افراد کا انتقال ہوگیا جبکہ 45 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاری ہے ۔

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.62 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

Comments are closed.