محسن نقوی ایک روزہ دورے پر بحرین پہنچ گئے، بحرینی ہم منصب سے ملاقات،سکیورٹی تعاون پرگفتگو
فوٹو:فائل
منامہ: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے پر بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچ گئے جہاں انہوں نے بحرینی ہم منصب سے ملاقات کی، ملاقات میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔
بحرین انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحرین کے وزیر داخلہ جنرل…