پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے دوسرے ٹی 20 میں یو اے ای کو 31 رنز سے شکست دے دی
فوٹو : سوشل میڈیا
شارجہ : شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 31 رنز سے شکست دے دی۔
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…