کورونا سے مزید 2 افرادجان کی بازی ہارگئے

59 / 100

اسلام آباد: ملک بھرمیں کورونا سے مزید 2 افرادجان کی بازی ہارگئے

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 23 ہزار 423 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 693 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

این آئی ایچ کاکہناہے کہ چوبیس گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 2.96 فیصد ریکارڈکی گئی جبکہ اس دوران وباسے متاثرہ مزید 2 افراد دم توڑ گئے

قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا سے متاثرہ 180 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

Comments are closed.