کورونا وائر س سے متاثرہ مزید 2مریض دم توڑ گئے

46 / 100

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائر س کے وارتاحال جاری ہیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید دوافراد جان کی بازی ہار گئے

این آئی ایچ کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران15 ہزار 38 کوروناٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 371 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران کورونامثبت کیسزکی شرح 2.47 فیصدرہی۔

این آئی ایچ کاکہناہے کہ ملک بھر میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثر 140 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Comments are closed.