کورونا مزید 4 جانیں لے گیا،مثبت کیسزکی شرح 4.47 ہوگئی

59 / 100
  • اسلام آباد:کورونا مزید 4 جانیں لے گیا،مثبت کیسزکی شرح 4.47 ہوگئی
    قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر مزید چار افراد دم توڑ گئے جبکہ کورونا کے126 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

    این آئی ایچ کاکہناہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 18 ہزار305کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس میں 818افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جبکہ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.47 فیصدریکارڈ کی گئی۔

Comments are closed.