ہلال احمر نے کورونا ویکسین کی 2 لاکھ خوراکیں عطیہ کر دیں

اسلام آباد(وقار فانی سے )ہلال احمر نے کورونا ویکسین کی 2 لاکھ خوراکیں عطیہ کر دیں، ہلال احمر  پاکستان  نے کوویڈ19 مہم کے تحت، قومی توسیعی پروگرام برائے امیونائزیشن (ای پی آئی ) کے ذریعے حکومت پاکستان کو سائنو فارم  ویکسین کی  دو لاکھ…

شاہد آفریدی3چھکے کھانے پر شاہین آفریدی پر برس پڑے

لاہور( ویب ڈیسک)شاہد آفریدی3چھکے کھانے پر شاہین آفریدی پر برس پڑے، سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ آپ کی اتنی رفتار ہے تو آپ میں اتنی سمجھ ہونی چایئے۔ میچ کے بعد نجی ٹی وی پر سیمی فائنل میں شکست پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے شاہین…

بھارتی وزیراعظم نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، حکومت لاعلم رہی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی وزیراعظم نے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی، حکومت لاعلم رہی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایوی ایشن منسٹری نے غفلت برتی ہے ہمارا موقف لینا چایئے تھا وزارت خارجہ کا موقف بڑاواضح ہے۔ وزیر…

 پاکستان کے سیمی فائنل میں شکست پر وزیراعظم کا کپتان و ٹیم کیلئے پیغام

 اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان بابر اعظم اور ٹیم کے نام پیغام جاری کیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے خصوصی پیغا م میں ایونٹ میں اہم…

آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں پاکستان کو5وکٹوں سے ہرا دیا

دبئی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا نے سیمی فائنل میں پاکستان کو5وکٹوں سے ہرا دیا ، آسٹریلین ٹیم اب 14نومبر کو اپنی روائتی حریف نیوزی لینڈ کے ساتھآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا فائنل کھیلے گی۔ آسٹریلین کپتان ایرن فنچ نے ٹاس جیت کر…

طالبان حکومت لڑکیوں کو تعلیم اور تمام افغانوں کو حقوق دے، ٹرائیکا پلس

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ عالمی برادری ہنگامی بنیادوں پر افغانستان کی مدد کرے، پاکستان نےعالمی برادری پرزور دیا ہے کہ افغانستان کے ساتھ رابطہ بحال رہنا چایئے اور ہنگامی بنیادوں پر افغانستان کی مدد…

پاکستان کو جیتنے کیلئے وارنر اور فنچ کو جلد آوٹ کرناہوگا، سنیل گواسکر

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کو جیتنے کیلئے وارنر اور فنچ کو جلد آوٹ کرناہوگا، سنیل گواسکر نے یہ رائے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے مد مقابل پاکستان ٹیم کو دی ہے۔ بھارت کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر سنیل گواسکر نے خلیج ٹائم میں…

رمیض راجہ کے سیمی فائنل سے قبل ٹیم کیلئے جذباتی ویڈیو پیغامات

لاہور( سپورٹس ڈیسک) رمیض راجہ کے سیمی فائنل سے قبل ٹیم کیلئے جذباتی ویڈیو پیغامات سامنے آئے ہیں جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ نے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ یہ عزم کر لیں کہ وہ جیت سکتے ہیں۔ سیمی فائنل سے قبل رمیض راجہ کی طرف سے…

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کردیاگیا اورتحریک لبیک پاکستان کے ساتھ نامعلوم معاہدے کی ایک اور شق پوری کردی گئی ہے۔ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد رضوی سمیت محکمہ داخلہ پنجاب…

شعیب ملک اور محمد رضوان اگر مگر کے بعد سیمی فائنل کیلئے فٹ قرار

دبئی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شعیب ملک اور محمد رضوان  اگر مگر کے بعد سیمی فائنل کیلئے فٹ قرار دے دیا گیاہے اور پی سی بی کے مطابق ڈاکٹر وں نے دونوں کو میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد اب دونوں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں شامل ہوں گے۔ اس سے…