امریکی سینیٹرز کی وزیراعظم سے ملاقات، علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)امریکی سینیٹرز کی وزیراعظم سے ملاقات، علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ،وزیراعظم عمران خان انھیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔ امریکی سینیٹ کے چار رکنی…

ٹانک میں پولیو ٹیم پر دوسرا حملہ،پولیس اہلکار شہید، فورسز کا سرچ آپریشن

فوٹو : فائل  ٹانک(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹانک میں پولیو ٹیم پر دوسرا حملہ،پولیس اہلکار شہید، فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے،دودنوں میں لگاتار دو حملوں میں 2اہلکار شہید ہو چکے ہیں جب کہ ایک زخمی زیر علاج ہے ۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹاک کے گاؤں…

آصف زرداری کو بہتر الفاظ کا چناو کرنا چاہیے تھا، ثناءاللہ

لاہور (ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی اور ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے حکومت کو ہٹانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے مدد مانگ لی ہے. لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جن لوگوں نے نالائق ٹولے کو ملک پر مسلط کرنے میں مدد کی…

افغان وفد کی چئیرمین ہلال احمر ابرارالحق سے ملاقات

اسلام آباد(وقار فانی) افغانستان ریڈ کریسنٹ کے  پانچ  رکنی وفد نے اسلام آباد میں ہلال احمر پاکستان کا دورہ کیا، افغان وفد کی چئیرمین ہلال احمر ابرارالحق سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ افغانستان  وفد میں قائم…

انسانی حقوق کاعالمی دن ،معاشرہ اورہماری ذمہ داری

فہیم خان دنیا کا ہرمذہب برابری کی سطح پر بنیادی انسانی حقو ق کے احترام کادرس دیتاہے انسانی حقو ق سے مراد وہ بنیادی حقوق اورذمہ داریاں ہیں جوکسی قومیت ، مذہب ،رنگ ونسل یارتبے سے قطع نظرہر شخص کو حاصل ہے۔ اسلام میں میثاق مدینہ اور خطبہ…

رانا شمیم اور میر شکیل سمیت تمام فریقین کے جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد( ویب ڈیسک) رانا شمیم اور میر شکیل سمیت تمام فریقین کے جواب غیر تسلی بخش قرار، اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم نامے میں کہابے بنیاد بیان حلفی اور غلط خبر پر کیوں نا تمام فریقین پر فرد جرم عائد کی جائے؟ اسلام آبادہائی کورٹ نے رانا…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

فوٹو: فائل نیویارک( ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی،پاکستان کے مستقل نمائندہ نے اس کامیابی کو اطمینان بخش قرار دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے بین المذاہب اور…

پٹرولیم لیوی سے دفاعی اخراجات اور تنخواہیں پوری کرتے ہیں، ترجمان مشیر خزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پٹرولیم لیوی سے دفاعی اخراجات اور تنخواہیں پوری کرتے ہیں، ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم کہتے ہیں کہ ملک کے دفاعی اخراجات اور تنخواہوں کیلئے عوام کو پٹرول مہنگا بیچتے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر امور خزانہ مزمل اسلم جی ٹی وی کے…

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25ارب ڈالرز سے اوپر چلے گئے

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25ارب ڈالرز سے اوپر چلے گئے،یہ اضافہ سعودی عرب کی طرف سے قرض ملنے کے بعد ہواہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کو گزشتہ ہفتے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز موصول ہوئے تھے،اسٹیٹ بینک آف…

تعلیم اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہوں؟ فیصلہ کر لیاگیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے اسکولوں میں چھٹیوں سے قبل صوبائی وزرائے تعلیم سے مشاورت کیلئے اجلاس بلا لیا، صوبوں میں موسمی صورتحال دیکھتے ہوئے موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے موسم…