کرتارپور منصوبہ کو آڈٹ سے مستثنیٰ قرار دینے کی تجویز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کرتارپور منصوبہ کو آڈٹ سے مستثنیٰ قرار دینے کی تجویز سامنے آئی ہے، ایف ڈبلیو او کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل کمال اظفر کہتے ہیں کرتار پور سٹریٹجک منصوبہ ہے. پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں سفارشات پیش کرتے ہوئے میجر…

حکومت پٹرولیم مصنوعات پر کیا فیصلہ کرنے جارہی ہے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت پٹرولیم مصنوعات پر کیا فیصلہ کرنے جارہی ہے؟ یکم جنوری سے موجودہ قیمت میں 31 دسمبر کے بعد کیا ردوبدل ہوگا. وزرات خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے نجی ٹی وی چینل ہم نیوز سے گفتگو میں یکم جنوری سے پٹرولیم…

عمران خان نے نیا پاکستان کا کہہ کر پرانا بھی تباہ کردیا، نوازشریف

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کے قائد کہتے ہیں نئے پاکستان کےنام پر کھلنڈروں کا ٹولہ مسلط کردیا گیا،نوازشریف نے کہا ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا گیا ہے. لاہور میں خواجہ محمد رفیق شہید کے 49 ویں یوم شہادت پر سیمینار سے ویڈیو لنک پر…

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے زیر اہتمام ٹریننگ سیشنز کا اہتمام کیا گیا

اسلام آباد(پریس ریلیز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے دفتر اقوام متحدہ برائے منشیات و جرائم کے تعاون سے جیولرز، اکاؤنٹنٹ اور وکلاء پر مشتمل نامزد غیر مالیاتی کاروبار اور پیشہ جات کیلئے اے ایم ایل / سی ایف ٹی کمپلائنس پر ٹریننگ سیشنز کا اہتمام کیا۔…

اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بلدیاتی حلقہ بندیوں کیلئے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے بتایا گیاہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں پر کام 7…

کورونا میں تباہ معیشتوں کا ٹیکنالوجی کمپنیوں نے فائدہ اٹھایا، وزیراعظم

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی مہنگائی میں ہمیں مہنگی درآمدات کرنا پڑیں، پاکستان میں مہنگائی کے بحران کی ایک وجہ یہ بھی کہ کورونا کے باعث عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافہ ہوا اور درآمدات کیلئے ہمیں اضافی…

حکومت بھنگ پراجیکٹس کی سرپرستی کرنا چاہتی ہے ، شبلی فراز

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر شبلی فراز نے بھنگ کی کٹائی کا افتتاح کردیا، سرکاری سطح پرتیار کی گئی بھنگ کا وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے روات میں افتتاح کیا۔ اسلام آباد کے علاقے روات سنٹر میں سوا ایکڑ پر بھنگ کی…

مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہے کہنے والی پکڑی گئی

فوٹو : اسکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک) آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری کال پر مصروف ہے کہنے والی پکڑی گئی، فرحین کہتی ہے یہی نہیں بلکہ میں ڈراموں کے پلے بیک وائس اوورز بھی کرتی ہوں. موبائل فون سے آپ جب بھی کوئی کال کرتے ہیں تو ہمیشہ ایک آواز…

وزیراعظم صاحب ! اب آپ نے ‘گھبرانہ نہیں ‘ہے

محبوب الرحمان تنولی وزیراعظم عمران خان صاحب ! سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانہ نہیں ہے۔کیا ہوا جو خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ایک سٹی میئر تک کی نشست نہیں جیت سکے۔۔ ۔ یہ کون سی پہلی باری ہے۔۔14 اکتوبر2018کی ضمنی انتخابات…

کیپٹن صفدر نے پہلے سوال گول کیا، پھر نا دانستہ سچ بول دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کیپٹن صفدر نے پہلے سوال گول کیا، پھر نا دانستہ سچ بول دیا،پہلے یہ کہہ کر بات ٹالی کہ ہم صوفیا کی اولادیں ہیں لاکھوں مریدین ہیں پھر دوسرے سوال پر کہا کھواڑی شریف کے ایک کچے گھر سے اٹھ کر آئے ہیں…