نواز شریف کو بخوبی جانتے ہیں ملٹری ملک کی حقیقت ہے، سرتاج عز یز

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ دور کے مشیر خارجہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سیاست میں آئے تھے، سرتاج عزیزنے یہ دعویٰ ایک ٹی وی پروگرام میں کیاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو بخوبی جانتے ہیں…

فراش ٹاون کے حقوق کیلئے ہر پلیٹ فارم پر جائیں گے ، جہانزیب عاصی

اسلام آباد( محمد فیصل راجپوت)فراش ٹاون کے سیاسی سماجی رہنما جہانزیب عاصی کہتے ہیں فراش ٹاون کے حقوق کیلئے ہر پلیٹ فارم پر جائیں گے ، جہانزیب عاصی نے کہا کہ فراش ٹاون کو یونین کونسل کا درجہ دلوانے کیلئے جدو جہد شروع کردی ہے۔ جہانزیب عاصی نے…

ایشیا کپ، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی

دبئی ( ویب ڈیسک) ایشیا کپ، پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی،انڈر 19ٹیم نے 8وکٹوں کے نقصان پر بھارت کا دیا گیا ہدف حاصل کرلیا۔ پاکستانی ٹیم کاانڈر19ایشیا کپ میں یہ پانچویں میچ تھا جس میں روایتی حریف بھارت کی جانب سے…

پی ٹی آئی تنظیم نو، وفاقی وزراء صوبائی صدور بھی نامزد، اسد عمر سیکرٹری جنرل

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ٹی آئی تنظیم نو، وفاقی وزراء صوبائی صدور بھی نامزد، اسد عمر سیکرٹری جنرل بن گئے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے تنظیمیں تحلیل کرنے کے بعدپارٹی کی تنظیم نو پر نامزدگیوں کااعلان کردیا۔ وفاقی وزیر…

حریم شاہ جیسی باکردار بیوی والدین کی دعاوں سے ملی ہے، بلال شاہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کہتے ہیں حریم شاہ جیسی باکردار بیوی والدین کی دعاوں سے ملی ہے، بلال شاہ حریم شاہ کو پا کر بہت خوش ہیں۔ سیاستدانوں کے ساتھ متنازعہ ویڈیوز بنا کر مشہور ہونے والی حریم شاہ نے اپنے…

پاک افغان حکام نے سرحد پر باڑ تنازعہ حل کرلیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک افغان حکام نے سرحد پر باڑ تنازعہ حل کرلیا، فریقین کے درمیان اس بات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے کہ مزید باڑ کی تنصیب اتفاق رائے سے کی جائے گی۔ حالیہ دنوں میں باڑ کے معاملے پر بعض طالبان جنگجوؤں نے سرحد پر باڑ لگانے میں…

مشکلات ہیں، حکمران معیشت سنبھالیں، عوامی مسائل حل کریں، جہانگیر ترین

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہےملک میں معیشت کے بہت مسائل ہیں موجودہ حکمران ان کو سنبھالیں۔ چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ملک مسائل میں گھرا ہوا ہے دعا ہے کہ ان سے نکل…

وزیراعظم کی غلطیاں اور پریشانیاں؟

شمشاد مانگٹ وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے گزشتہ تین سال میں جو غلطیاں کی ہیں اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ وہ اب بھی ”زیرتربیت“ حکمران ہیں۔محض غلطیاں تسلیم کرنے سے کام نہیں چل سکتا جب تک کہ انکا ازالہ نہ کیا جائے۔وزیراعظم عمران خان کو غلطیوں…

آسٹریلیا معیاری کرکٹ کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے،گریگ چیپل

فوٹو : فائل سڈنی (ویب ڈیسک) سابق آسٹریلوی کپتان نے کہا ہے آسٹریلیا معیاری کرکٹ کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے،گریگ چیپل نے کہا کہ پاکستان سے کرکٹ کھیلنے کا آسٹریلیا کو فائدہ ہو گا. ایک آسٹریلوی اخبار کیلئے کالم میں گریگ چیپل نے…

منصفانہ الیکشن کروائے، کے پی میں ن لیگ،پی پی کا صفایا ہوگیا، وزیراعظم

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) منصفانہ الیکشن کروائے، کے پی میں ن لیگ،پی پی کا صفایا ہوگیا، وزیراعظم عمران خان نے یہ بات پارٹی کی ایک مشاورتی بیٹھک میں کہی ہے. ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پنجاب میں خیبرپختونخوا کی غلطیاں نہ دہرانے کی ہدایت…