شادی کے دن لڑکا غائب،دلہے کے والد نے دلہن سے شادی کرلی
فوٹو فائل
جکارتہ: انڈونیشیا میں دلہا شادی کے دن فرارہوگیا، جس پر دلہا کے والد نے دلہن سے شادی رچا لی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے گاؤں جیکوٹامو میں نوجوان خاتون کا لڑکے سے بہت پرانا تعلق تھا،29 اگست کو ان کی شادی ہونا تھی…