زمبابوے نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 1 رنز سے ہرادیا

فوٹو: فائل پرتھ: زمبابوے نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 1 رنز سے ہرادیا، پاکستانی بلے باز 132 رنز کے تعاقب میں8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنا سکے۔ بابراعظم اور رضوان نے سست رفتار آغاز کیا پھر یکے بعد دیگرے4 اور14 رنز بنا کر آوٹ…

فیصل واوڈا کی تحریک انصاف  نے رکنیت معطل کردی،شوکازنوٹس جاری

فوٹو: فائل کراچی : فیصل واوڈا کی تحریک انصاف  نے رکنیت معطل کردی،شوکازنوٹس جاری کردیا گیاہے، انھیں پارٹی پالیسی کی مخالفت پر نوٹس جاری کیاگیاہے۔ تحریک انصاف کے رہنمافیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے پارٹی پالیسی کی خلاف…

واوڈا کی پریس کانفرنس پی ٹی وی پر چلنے سے انکشافات مشکوک ہوگئے

فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس ارشد شریف سے شروع خونی لانگ مارچ پر ختم ہوگئی،واوڈا کی پریس کانفرنس پی ٹی وی پر چلنے سے انکشافات مشکوک ہوگئے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس قبل سوشل…

نیوکلیئر ٹیکنالوجی 20 ویں صدی کی سب سے اہم دریافت ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے کہا ہے نیوکلیئر ٹیکنالوجی 20 ویں صدی کی سب سے اہم دریافت ہے، خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اس کا مثبت استعال بھی ہے اور منفی بھی۔ اسلام آباد میں نیوکلیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ایپلی کیشن آف…

چیئرمین ہلال احمر شاہد احمد لغاری سےگلگت بلتستان برانچ کے چیئرمین کی ملاقات

اسلام آباد: چیئرمین ہلال احمر شاہد احمد لغاری سےگلگت بلتستان برانچ کے چیئرمین کی ملاقات، بریگیڈئیر(ر) سلیم محمود اور سیکرٹری عمران رانا نے نیشنل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد احمد لغاری نے کہا کہ ہلال احمر…

مسجد نبوی میں نعرہ بازی کرنے والے پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم

ریاض : مسجد نبوی میں نعرہ بازی کرنے والے پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم،سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کا سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے لئے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے. اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ مسجد…

توہین عدالت کیس ، عمران خان اور ان کے وکلا سے 31 اکتوبر تک جواب طلب

فائل:فوٹو سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور انکے وکلا سے 31 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ احتجاج کے حوالے حکومت اپنے انتظامات کرے ،ان سے رابطوں کے طریقے ڈھونڈے سپریم کورٹ میں عمران…

بیمار ہونے کے ڈر سے دہائیوں تک نہ نہانے والا دنیا کامیلا ترین شخص چل بسا

فائل:فوٹو تہران: ایران میں 50 سال تک نہ نہانے والے شخص کو دیہاتیوں نے زبردستی نہلا دھلا کر صاف ستھرا کردیا جس کے چند ماہ بعد اس شخص کا انتقال ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے فارس کے گاؤں دیجگاہ میں اس شخص کا…

تحقیقاتی ٹیم ارشد شریف کی پاکستان سے دبئی اور پھر دبئی سے کینیا روانگی کی مکمل وجوہات اورمحرکات کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سینئرصحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق حقائق جاننے کیلئے اعلی سطح کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کا سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں…

عمران خان نے بطور ایم این اے عہدے سے ہٹانے کا آرڈر چیلنج کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عمران خان نے نااہلی کیخلاف اپنی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات دور کردئیے ۔جبکہ عمران خان نے بطور ایم این اے عہدے سے ہٹانے کا آرڈر بھی چیلنج کردیا عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام…