سپریم کورٹ بارالیکشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب

اسلام آباد: سپریم کورٹ بارالیکشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب، حامد خان گروپ عابد شاید واضح فرق سے میدان مار لیا. حکومت کے حمایت یافتہ عاصمہ جہانگیر گروپ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ غیرحتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ کے…

تحریک انصاف لانگ مارچ کے این او سی پر آج انتظامیہ کا دوبارہ اجلاس ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوری این او سی جاری کرنے کی درخواست منظور نہیں کی تھی، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف لانگ مارچ کے این او سی پر آج انتظامیہ کا دوبارہ اجلاس ہوگا۔…

حقیقی آزادی لانگ مارچ رات فیروز والا پہنچ کر رک گیا، کل آگے چلے گا

فائل:فوٹو لاہور: تحریک انصاف کا لانگ مارچ دوسرے روز شاہدرہ سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہوا، حقیقی آزادی لانگ مارچ رات فیروز والا پہنچ کر رک گیا، کل آگے چلے گا ، پہلے دن لاہور کے مختلف علاقوں میں مارچ کے بعد داتا دربار سے آزادی چوک …

اراضی اسکینڈل کیس، رانا ثنا اللہ کی گرفتاری نہیں چاہتے،اینٹی کرپشن

فائل:فوٹو اسلام آباد: اینٹی کرپشن نے اراضی اسکینڈل کیس میں عدالت میں بتایا کہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری نہیں چاہتے، جس پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے کیس ختم کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف اراضی اسکینڈل کیس میں وارنٹ…

عمران اپنی سیاست کے آخری 5 اوور کروانے جارہے ہیں،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آج عمران خان سیاست کے آخری 5 اوورز کرانے جارہے ہیں۔اسلام آباد کے عوام نکل آئے تو کرپٹ ٹولے کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں…

امریکہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید 3 کروڑ ڈالر امدا کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:امریکہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے مزید 3 کروڑ ڈالر امدا کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق خوراک، آفات سے نمٹنے کی تیاری اور ملک میں صلاحیت بڑھانے کی کوششوں کے لیے…

ہمارے پاس اصلی مسٹر بین تونہیں لیکن کرکٹ کا اصلی جذبہ ہے،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے میچ میں شکست پر زمبابوے کے صدر کوان کے تبصرے کا جواب دلچسپ انداز میں دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے زمبابوے کے صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ…

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لئے تشکیل دی گئی ٹیم کینیا روانہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیتحقیقات کے لئے ڈائریکٹرایف آئی اے اطہر وحید کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ٹیم کینیا روانہ ہوگئی ٹیم کینیا میں ارشد شریف قتل کی تحقیقات کرکے حقائق کا تعین کرے گی وزیر اعظم میاں…

اگر میں سیاست نہ کرنے والوں کو جواب دوں تو ملک کو نقصان پہنچنے گا، عمران خان

فوٹو : اسکرین گریب لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پریس کانفرنسز کرکے کہہ آئین کے تحت فوج حکومتی ادارہ ہے، اداروں کے سربراہ آ کر پریس کانفرنس کررہے ہیں، اور ساتھ کہہ رہے ہیں کہ ہم سیاست میں…

فوج کے کچھ فیصلوں پر تنقید کرنا عمران خان کاآئینی حق ہے، تحریک انصاف

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے عسکری حکام کی پریس کانفرنس کودھچکا قرار دیاہے،یہ بھی کہا ہے کہ فوج کے کچھ فیصلوں پر تنقید کرنا عمران خان کاآئینی حق ہے، تحریک انصاف کی طرف سے کہا گیا کہ ہم اداروں کی نیوز کانفرنس کا جواب نہیں دے سکتے۔ پاکستان…