تم جیسے گئے ایسے بھی جاتانہیں کوئی

فہیم خان پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ زادی صحافت کا مقصد اظہاررائے کو فروغ دینا ہے مگر آج بھی صحافی تاریک راہوں میں مارے جا رہے ہیں۔چند روزقبل پاکستانی نامور صحافی ارشد شریف کوبھی انہی تاریک راہوں میں ابدی نیند سلادیاگیا ۔ گوکہ صحا فت ایک…

لانگ مارچ ، پی ٹی آئی کا این او سی جلد جاری کرنے کامطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد انتظامیہ کے اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ لانگ مارچ میں لوگ بڑی تعداد میں ہیں، این او سی جلد جاری کیا جائے۔ پی ٹی آئی کے مطابق انتظامیہ دھرنے کے مقام کا این او سی جاری کرے تاکہ…

ہیرو،ولن یا شعبدہ باز…؟

سینئر صحافی ارشد شریف کی شہادت کے بعدپوری قوم،ادارے اور تمام سیاسی جماعتیں غم و رنج کے عالم میں ڈوبی ہوئی تھیں کہ ایسے میں پی ٹی آئی کے سینئر سیاستدان فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نے بے تحاشہ نئے سوالات کو جنم دیا ہے۔لوگ اس شش و پنج میں مبتلا…

لانگ مارچ میں حادثات، نجی ٹی وی کی خاتون صحافی جاں بحق ، متعدد افرارد زخمی

سادھوکی: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں حادثات، نجی ٹی وی کی خاتون صحافی جاں بحق ، متعدد افرارد زخمی ہوگئے. ترجمان ریسکیو کے مطابق خاتون رپورٹر ایک کنٹینر سے نیچے اتررہی تھی ا س دوران وہ نیچے گری اور عمران خان کے کنٹینرکےنیچے آگئی۔…

نیدر لینڈز کے خلاف دفاعی حکمت عملی کے تحت جیت پر شائقین کرکٹ کی قومی کھلاڑیوں پرتنقید

فوٹو:ٹویٹر پرتھ: نیدر لینڈز کے خلاف دفاعی حکمت عملی کے تحت جیت درج کرنے پر شائقین کرکٹ قومی کھلاڑیوں کی تکنیک کوشدید تنقید کانشانہ بنارہے ہیں ۔ قومی ٹیم ابتدائی دو میچز میں شکست کے بعد سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی اپنی امیدوں کے…

بھارتی دارالحکومت میں مسلمانوں کے 25 گھروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا

فوٹو:ٹویٹر نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلمانوں کے 25 گھروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا اور مکینوں کو اپنا سامان تک نکالنے کی مہلت نہ دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ڈیلوپمنٹ اتھارٹی نے فتح پور میں یہ کارروائی اس وقت کی جب گھر…

شارجہ میں اسلامی مخطوطات کی نمائش،نبی رحمتﷺ کے شجرہ نسب کا ایک نادر نسخہ بھی شامل

فوٹو:انٹرنیٹ شارجہ:متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں مشرق وسطیٰ میں پہلی مرتبہ عربی کے نایاب اور اسلامی مخطوطات کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔ نمائش میں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کے شجرہ نسب کا ایک نادر نسخہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ شارجہ…

سپریم کورٹ نے اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنماء و سینیٹر اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف خط پر سینیٹر شہزاد وسیم کو طلب کر لیا۔ عدالت کے ڈی جی ہیومن رائٹس سیل نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم کو پیر کو صبح دس بجے طلب…

دوست محمد مزاری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی مقامی عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کی تحویل میں دے دیا۔ اینٹی کرپشن حکام نے دوست محمد مزاری کو ضلع کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا،…

ان سے بات کی جو شہباز شریف کو اشاروں پر چلاتے ہیں، کہا صرف الیکشن، عمران خان

گوجرانوالہ : تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ تیسرے روز کامونکی سے اپنی اگلی منزل کی جانب رواں دواں ہے، پی ٹی آئی نے 28 اکتوبر کو لاہور کے لبرٹی چوک سے اپنا لانگ مارچ شروع کیا تھا۔ لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا میں نے…