سارے چوروں کا مقصد فوج کا پی ٹی آئی سے ٹاکرا کرانا ہے،عمران خان

فائل:فوٹو گوجرانوالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری پی ٹی آئی کو فوج سے لڑانے کی سازش کررہے ہیں۔ سارے چوروں کا مقصد فوج کا پی ٹی آئی سے ٹاکرا کرانا ہے۔ عمران خان نے گوجرانوالہ میں لانگ مارچ…

تحقیقاتی ٹیم نے کینیا میں کینین پولیس چیف وحکام ملاقات

فائل:فوٹو نیروبی :سینئرصحافی واینکرپرسن ارشد شریف کیسکی تحقیقات کے لئیکینیا میں حقائق کا تعین کرنے کی خاطر جانے والی پاکستانی ٹیم کی تحقیقات جاری ہیں تحقیقاتی ٹیم نے کینیا میں کینین پولیس چیف وحکام ملاقات کی ۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے اکیڈمی…

شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیاگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرلیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔ واضح رہے کہ اسلام…

لانگ مارچ کے شیڈول میں پھر تبدیلی ،مارچ کی وفاقی دارالحکومت آمد میں مزید تاخیر

فائل:فوٹو گوجرانوالہ/راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کا نیا شیڈول جاری کردیا جس کے تحت لانگ مارچ کی اسلام آباد آمد میں مزید تاخیر ہوگی۔ لانگ مارچ آج گوجرانولہ سے روانہ ہوگا اور کل گکھڑ کے مقام پر پہنچے گا۔ جمعرات کو وزیرآباد…

لانگ مارچ کے، خیبرپختونخوا پولیس نے جوانوں اور افسران کے لئے ہدایات جاری کر دیں

فائل:فوٹو پشاور: لانگ مارچ کے حوالے سے خیبرپختونخوا پولیس نے جوانوں اور افسران کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔خیبر پختونخوا پولیس نے تمام پولیس افسران کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی سرکاری ملازم احتجاج کا حصہ نہیں ہوگا۔ ہدایات میں…

شہباز شریف چین روانہ، 12 ارب ڈالر ایم ایل ون منصوبہ سمیت معاہدے کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف چین روانہ، 12 ارب ڈالر ایم ایل ون منصوبہ سمیت معاہدے کریں گے دورہ کے دوران دس سے بارہ ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبہ ،، کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ سمیت تجارت، معیشت، دیگر شعبوں میں تعاون کے کئی معاہدوں…

پرندوں کو دیکھنا یا ان کی چہچہاہٹ سننا ذہنی صحت کے لئے مفید ہوسکتی ہے ،تحقیق

فوٹو:انٹرنیٹ لندن: محققین کاکہناہے کہ ان کی تحقیق بتاتی ہے کہ پرندے ذہنی صحت کے مسائل میں مبتلا افراد میں بہتری کے لیے مدد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جرنل سائنٹیفک رپورٹس میں شائع ہونے والی تحقیق کے نتائج دنیا بھر کے لوگوں پر مبنی ہیں۔ ان…

سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے بابراعظم کی ”خودغرضی“ پر سوالات اٹھا دئیے

فوٹو:انٹرنیٹ دہلی: سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے بھی بابراعظم کوخودغرض کپتان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ میری رائے میں سب سے پہلے آپ کو اپنے بجائے ٹیم کو دیکھنا چاہیے۔ سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے بابراعظم کی ”خودغرضی“ پر سوالات اٹھا…

آسٹریلیا میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کا امکان نہیں ہے ،بی سی سی آئی

فائل:فوٹو سڈنی: بھارتی کرکٹ بورڈنے آسٹریلیا میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر مودی حکومت اجازات نہیں دیتی تو دونوں ممالک کے درمیان کسی قسم کی سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی…

عمران خان کے رجیم چینج کے الزامات حقائق پرمبنی نہیں،امریکہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکہ نے واضح کیاہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے حکومت کی تبدیلی کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پہلے بھی متعدد بار واضح کیا ہے کہ سابق وزیراعظم…